8 اگست، 2022، 3:47 PM

ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی

ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بڑے اور چھوٹےشہروں میں عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بڑے اور چھوٹےشہروں میں عاشورا کے دن  نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی گئی۔

حضرت امام حسینؑ اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں شاندار قربانی تاریخ اسلام کا نقطہ عطف ہے حضرت امام حسین (ع) نے دین خدا کو بچایا کربلا کے واقعہ میں امام حسین علیہ السلام نے سب کچھ قربان کرکے اپنے نانا کا دین بچالیا۔

کربلا والوں نے عاشور کے دن ظہر کے وقت آخری نماز جماعت حضرت امام حسین علیہ السلام کی امامت میں ادا کی۔ حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں انی احب الصلوۃ ، میں نماز کو دوست رکھتا ہوں نماز امام حسین (ع) کی امانت ہے۔

_____________________________

ہمیں سوشل میڈیا پر جوائن کریں

 WhatsApp group

Facebook

instagram

twitter

News ID 1911913

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha